Quick courier service Job 2021 or Quick courier Job in all pakistan and Quick courier service Job apply online. www.newjobslab.blogspot.com

Courier services jobs at quick & logistics company. the Jobs in courier company pakistan.

کوئیک کور ئیرسروس  پاکستان میں نوکریاں کیلئے اعلان

 بشمول آزاد کشمیر ڈومیسائل کے حامل اہل امیدواروں سے 10,500سے زائد مختلف خالی عہدوں پر درخواستوں کیلئے  بذریہ اشتہار اعلان کیا ہے۔جس میں بہت سی اسامیان خالی ہیں کیونکہ یہ نئی نئی کمپنی لانچ ہوئی ہے اس لئے اس کو مکمل عملے کی ضرورت ہے ۔جو پورے پاکستان سے چاہیئےتو آپ اگر اپلائی کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں اس کے لئے پاکستانی ہونا شرط ہے۔باقی جو ان کی ضروریات ہیں چاہے وہ تعلیمی لحاظ  سے ہوں یا تجربے کے لحاط سے وہ نھی پوری ہونی چاہیئے۔تو میں آپ کو ان کی معلومات آپ کو فراہم کردیتا ہوں۔

کوئک کورئیر سروس جس میں مندرجہ اسامیاں خالی ہیں اور تعلیمی معیار مڈل سے لیکر ماسٹر تک لے ، تو جلدی اپلائی کریں۔اپلائی آن لائن ہوگی  اپلائی کرنے کا طریقہ کا رنہیں معلوم تونیچے والی ویڈیو میں دیکھیں۔

  • آفس اسٹاف

  •  ڈرائیور

  • باورچی

  • سیکورٹی گارڈ

  • اکاونٹنٹ

  •  رائڈرز 

سمیت10,500 سے زائد خالی عہدوں پر درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 15 جولائی 2021 ہے۔

Quick courier service Job 2021

Date

15-July-2021

Education

Primary to Master etc

Company

Quick courier service

NO OF Post

10500

Jobs Type

Full Time

Location

All Pakistan

Last Date

15-July-

  اپلائی کرنےکا مکمل طریقہ اس ویڈیو میں ہے۔اگر مزی بھی کچھ سمج میں نہیں آتا تو بھئی مجھ سے رابطہ کرالیں۔

Post a Comment

0 Comments