Apply for Central Ordnance Depot Khanewal, punjab
سنٹرل آرڈئنس ڈپوخانیوال کو مندرجہ ذیل آسامیوں پر تقرری کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔جس میں پاکستان کے تما م صوبوں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔تمام اسامیوں کے لئے عمر کی حد 18 سے 35 سال تک ہے ۔درخواست کی آخری تاریخ 20 دسمبر 2021ہے اس سے پہلے نیچے دیے ہوئے پتہ پر اپنی درخوست کے ساتھ اپلائی کرلیں ۔
تعلیمی معیار:
یو
ایس ایم (لیبر) اور میسن کی تعلیم پرائمری ہونی چاہیئے۔
باقی
تما م اسامیوں کے لئے میٹرک شرط ہے۔
آسامی
کا نام:
·
ایل ڈی سی
·
سٹورمین
·
گیٹ کیپر
·
ڈرائیور
·
میسن
·
یوایس ایم
امیدوار
صرف ایک ہی آسامی پر درخواست بھیج سکتے ہیں۔ درخواست میں اسامی کا نام واضح الفاظ
میں لکھیں۔ ٹیسٹ و انٹر ی کیلئے آنے والے امیدواری8 سے 10 بجے تک رپورٹ کریں لیٹ
آنے والوں کو داخلہ نہیں دیا جائے گا۔
مکمل پتہ: کمانڈنٹ سنٹرل آرڈننس ڈپو خانیوال
0 Comments