ضرورت برائے ٹھیکیدار
گیریژن کیڈٹ کالج کوہاٹ میں مندرجہ ذیل دکانوں کے لئے تجربہ کار ٹھیکیداران کی
ضرورت ہے۔
1 ٹیلرشاپ
ہرقسم کی یونیفارم، پینٹ ,شرٹ کوٹ ، واسکٹ اور شلوار قمیض کی معیاری
سلائی میں مہارت رکھتا ہو۔
2 کیٹین فروٹ شاپ اور کیفے
ٹیریا
کیٹین، فروٹ شاپ اور کیفے ٹیریا تینوں کو چلانے کے لئےایک ٹھیکیدار کی ضرورت ہے۔
3موچی شاپ(Cobbler)
ہرقسم کے بوٹ ، چپل بنانے اور مرمت کرنے کا تجربہ رکھتا ہے۔
اپلائی کا طریقہ کار
تمام اہل افراد اپنی درخواست جمع متعلقہ دستاویزات کے ساتھ 20 دسمبر 2021 تک نیچے دیئے گئے پتے پر ارسال کریں ۔
پر نسپل گیر یژن کیڈٹ کا لج کوہاٹ
فون نمبر :529726-0922
0 Comments