Army jobs for ranger in khanewal, pakistan
Khanewal jobs in the army for ranger in Punjab, pakistan. 2021 FC Balochistan job.
فرنٹیر کور بلوچستان میں 2021 کی اسامیاں آئی ہیں
جن میں کلرک
، سپاہی، وغیرہ کی سیٹیں ہیں۔ یہ صوبہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے
اضلاع سے بھرتی کی جائےگی۔انٹرویو دینے کےلئے5سنٹر قائم کئے گئے ہیں ۔جن کو نیچے تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
- ہیڈ کوارٹر ڈیزرٹ رینجرز، بہاولپور میں
- شہباز رینجر ،سکھر میں
- پنجاب رینجرز سینٹر ،منڈی بہالدین
- ہیڈکواٹر حب چوکی
- ہیدکواٹر ،خضدار۔
ان 5سنٹر پر بھرتی کا انتڑویو لیا
جائے گا۔ بھرتی کیلئے جومعیا رہے اس کی تفصیل آپ نیچے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
عمر 18 سال سے زائد
اصل تعلیمی اسناد
کمپیوٹرائزڈ فارم
چار فوٹو پاسپورٹ سائز
تمام دستاویزات کی تین عدد مصدقہ فوٹو
سٹیٹ
بھرتی کے خواہشمند حضرات رجسٹریشن
فارم آن لان پر کر کے اپنی رجسٹریشن کریں یا رجسٹریشن فارم ڈاؤن لوڈ اور فل کر کے
مقرر کردہ تاریخ پر متعلقہ بھرتی سینٹر پر مذکور و کاغذات کے ہمراہ بھرتی ہونے کے
لئے تشریف لائیں۔
0 Comments