Jobs in Health Services deportment of pakistan
ہیلتھ کے شعبے وچ آسامیاں خالی ہیں
مندرجہ ذیل عہدوں پر مرد و خوا مین درکار ہیں
آسامی |
ضلع |
اہلبیت |
ڈویژنل
کمیونیکیشن آفیسر |
ساہیوال |
سوشل موبلائزیشن، کمیونٹی اور حکومتی اداروں کیساتھ براہ راست 7
سال کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہوں۔ پولیوپروگرام اور ہیلتھ پراجیکٹ میں تجربہ رکھنے
والوں کو ترجیح دی جائیگی ۔ سوشل سائنس میں ڈگری کا ہونا لازم ہے۔ |
ڈیٹا
سپورٹ آفیسر |
اسلام آباد |
پبلک ہیلتھ، ابلاغ یا منصوبہ بندی میں کم سے کم 3 سال کا تجربہ – ابلاغ یا سوشل سائنس یا متعلق مضمون میں ماسٹر ڈگری۔ ڈیٹا کے ساتھ کامکرنے کا تجر بہ ضروری ہے |
یونین
کونسل کمیونیکیشن سپورٹ آفیسر |
ملتان |
کمیونٹی
اور سوشل موبلائزیشن میں 3 سال کا تجربہ رکھنے والوں کو تری دی جائیگی ۔ کم
ازکم گریجویشن کی ڈگری کا ہونا لازم ہے۔ |
لاہور |
||
اسلام آباد |
||
راولپنڈی |
||
1 ڈی جی خان |
||
راجن پور |
||
مظفرگڑھ |
||
سوشل
موبلائزر |
ڈی جی خان |
متعلقہ UC کی
رہائش اور علاقائی زبان پر عبور لازم ہے۔2سال کمیونٹی ورک کا تجربہ ہونا چاہیے۔
کم از کم انٹرمیڈیٹ کی ڈگری ہونا لازم ہے |
لاہور |
اس
کےعلاوہ ان شہروں میں مظفرگڑھ راولپنڈی رحیم یارخان میانوالی راجن پور
میں اسامیاں ہیں ۔
اپلائی کرنے کا طریقہ:
DCO اور DSO کے امیدوار ای میل کے
ذریعے درخواست دیتے ہوئے اپنے ڈسٹرکٹ کو سبجیکٹ لائن میں ضرور لکھیں۔ ESO اور ایس ایم کے
امیدوار ای میل کے ذریعے درخواست دیتے ہوئے اپنی یونین کونسل کوجیکٹ لائن میں
ضرورکھیں۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کوٹھیٹ اور انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا
درخواست دینے کی آخری تاریخ 11 جولائی 2021 ہے۔ مزید معلومات کے لئے آپ کال کر
سکتے ہیں۔8224432-0346
Regards NewjobsLab

0 Comments