Headquarters EME Senate jobs in Quetta Cant. the Vacancies for خطیب and Sanitary worker in army of pakistan.
ہیڈ کوارٹرز ای ایم ای سینیٹ، کوئٹہ کینٹ میں آسامیاں خالی ہیں
ہیڈ کوارٹرز ای ایم ای سینیٹ، کوئٹہ کینٹ میں درج ذیل آسامیوں کے لئے پاکستان کی شہریت رکھنے والے امید واروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ امید واروں کو ہراسامی کےلئے درجذیل تعلیمی قابلیت اور تجربے کے معیار کو پورا کرنا ضروری ہے۔
Last date appliy 18 July 2021
نمبر شمار |
آسامی کا نام |
اسامی |
کوٹہ |
تعلیمی قابلیت |
عمر |
1 |
خطیب 14 BPS |
5 |
پنجاب سنده
(دیہی) کے پی کے |
الف)
انٹرمیڈیٹ صوبائی /وفاقی گورنمنٹ بورڈ سے کیا ہو ب) فاضل
درس نظامی (شہادت العا لمیہ) پ) حافظ قرآن |
18 -30
سال |
2 |
ایل ڈی سی 09BPS |
1 |
پنجاب |
میٹرک
بمعہ ٹائپنگ رفتار 35 الفاظ فی منٹ کمپیوٹر
کا علم رکھنے والے کو تر جیح دی جائے گی |
1818 -30
سال |
3 |
ایس ٹی
ایم 05 BPS |
7 |
لوكل |
میٹرک
یاتعلیمی آرمی اسپیشل سرٹیفیکیٹ |
18 -30
سال |
4 |
نائب
قاصد 01 BPS |
4 |
لوكل |
پرائمری |
18 -30
سال |
5 |
کک
یونٹ 01 BPS |
10 |
لوكل |
پرائمری |
18 -30
سال |
6 |
یو ایس
ایم 01 BPS |
2 |
لوكل |
پرائمری |
18 -30
سال |
7 |
سینٹری
ورکر 01 BPS |
4 |
لوكل |
پرائمری |
18 -30
سال |
شرائط و ضوابط:
· خواہشمند امیدواران اپنی درخواستیں+ CV، دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر ( حالیہ)، قومی شناختی کارڈ تعلیمی سرٹیفکیٹ /سند، لوکل ڈومیسائل اور تجربہ کاسرٹیفیکیٹ (اگر کوئی ہے ) کی کا پیاں ( تصدیق شدہ ) دو جوابی لفافوں کے ساتھ بنام کمانڈنٹ ای ایم ای سینٹر، کوئٹہ کینٹ کو ارسال کریں۔
· سرکاری ملازم درخواستیں اپنے محکمانہ توسط سے ارسال کریں۔
· سندھ اور بلوچستان کے صوبے سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو قواعد وضوابط کے مطابق عمر کی بالا دی حد میں 3 سال کی رعایت دی جائے گی۔
· ریٹائرڈ فوجی حضرات 45 سال کی عمر تک درخواست دینے کے اہل ہیں۔
· درخواست پر اسامی کا نام واضح درج کریں۔. درخواست کے ساتھ مبلغ /400 روپے مالیت کا پوسٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ ای ایم ای سینٹر کوئٹہ کینٹ کو ارسال کرنا ہے ( پوسٹل آرڈرصرف نمبر شمار 1 سے 3 کے لئے درکار ہیں)
· درخواستیں اشتہار شائع ہونے کے بعد 15 یوم کے اندر موصول ہونی چاہیں۔
· ایک امید وار ایک وقت میں ایک آسانی کے لئے درخواست دینے کا اہل ہوگا۔ ایک سے زیادہ آسامی کیلئے درخواست موصول ہونے کی صورت میں دونوں درخواستوں کو منسوخ کیا جائیگا۔
· 11- ٹیسٹ انٹرویو کے لئے صرف اہل اور موزوں امیدواروں کو مطلع کیا جائے گا۔
· صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ انٹرویو کیلئے بلایا جائیگا ٹیسٹ انٹرویوکی تاریخ بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کی جائینگی (لہذا درخواست پردرج کردہ فون نمبر درست ہونا چاہئے )
· منتخب شدہ امیدواران ابتدائی مراحل میں میڈیکل کے اخراجات خود ادا کریں گے۔
· منتخب شده امیدواروں کو اپنا لوکل ڈومیسائل متعلقہ اداروں سے باقاعدہ تصدیق کروانا ہوگا صرف صوبہ کے پی کے، بلوچستان اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والوں کے لئے )۔
· مجاز آفیسرکوحق حاصل ہے کہ کسی بھی درخواست کو مستر داور کسی بھی وقت بھرتی کا عمل روک ختم کرسکتا ہے اور مجاز آفیسر کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔
0 Comments