Jobs at College of Electrical & Technical Engineer in Rawalpindi. vacancies at Laboratory Technician, Driver and Sanitary Workers.
کالج آف الیکٹریکل اینڈ ٹیکنیکل انجینئرنگ، راولپنڈی میں آسامیاں خالی ہیں
کالج آف الیکٹریکل اینڈ ٹیکنیکل انجینئرنگ ، راولپنڈی میں درج ذیل آسامیاں پر کرنے کے لئے پاکستانی قومیت کے حامل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
Last date for apply 18 july 2021
نمبر شمار |
عہدہ |
تعلیم و تجربہ |
علاقائی کوٹہ |
عمر |
1 |
لیبارٹری ٹیکنیشن (بی پی ایس-09) |
ایف ایس سی یا میٹرک سائنس کے ساتھ دوسالہ لیبارٹری کا تجربہ |
پنجاب (02) سندھ دہی (01) |
(5+25)30 سال |
2 |
ڈرائیور (MT) (بی پی لیں-04) |
(1) پرائمری (2) ڈرائیونگ لائسنس ( HTV/LTV کا حامل ہو |
مقامی (01) |
(5+25)30 سال |
3 |
خاکروب (سینٹری ورکر ) (بی پی الیس-01) |
پرائمری |
مقامی (01)
|
(5+25)30 سال |
· درخواستیں نیچےدیئے گئے فارم پر بمعہ ایک عد د پاسپورٹ سائزفوٹو، شناختی کارڈ تعلیمی اسناد و تجر بہ سرٹیفیکٹ وغیرہ کی دو عد وتصدیق شدہ کاپیاں اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر ارسال کریں۔
· سرکاری ملازمین اپنے مخکمے کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں۔
· امید وار ایک وقت میں صرف ایک آسامی کے لئے درخواست دینے کا اہل ہوگا۔
· امیدوار برائے آسامی سیر یل نمبر 1 درخواست کے ساتھ -/200 روپے کا پوسٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ کالج آف ای اینڈ ایم ای ارسال کریں۔
· نامکمل ، بغیر پوسٹل آرڈراور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔
· مطلو بہ قابلیت کے حامل سابق فوجی ملازمین جن کی عمر 45 سال سے زائد نہ ہو وہ بھی درخواست دے سکتے ہیں۔
· . مندرجہ بالا آسامیوں میں خواتین ، معذور افراد اور اقلیتوں کے لئے کوٹہ گورنمنٹ قوانین کے مطابق مختص ہے۔
· سائنس مضامین میں اعلی تعلیمی قابلیت کمپیوٹر مہارت اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھنے والے افرادکوتر جیح دی جائے گی۔
· صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔
· شیڈول کاسٹ، معذور ، گلگت بلتستان، حاضر سروس گورنمنٹ ملازمین اور دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کی فیملی کو گورنمنٹ قوانین کے مطابق عمر کی حد میں رعایت دی جائے گی۔
پتہ: لیفٹیننٹ کرنل اے اے اینڈ کیو ایم جی کالج آف الیکٹریکل اینڈ میکینکل انجینئرنگ، پشاور روڈ، راولپنڈی
0 Comments