Jobs for store man in multan.

New job in multan for store man 

ا سٹور مین کیلئے ملتان میں  لوکل کوٹہ پر مشتمل ہے۔جس کیلئے  میٹرک پاس  یا اضافی تعلیمی قابلیت اور سٹور میں کام کا تجربہ  رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔ امیدوار اپنی درخواست کیساتھ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، تجربہ  کا سرٹیفکیٹ قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول، دوعدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر کے ساتھ ارسال کریں۔ ۔ سرکاری ادارے میں کام کرنے والے افراد اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں۔ امید وار درخواست میں اپنا موبائل نمبر  ضرور لکھیں ۔ درخواست کے ساتھ مبلغ /200 روپے کا پوسٹل آرڈر یونٹ کمانڈنگ آفیسر کے نام لازمی ارسال کریں۔  امیدوار جن کی عمر 18 سے 30 سال تک ہے وہ درخواست دے سکتا ہے۔
ایڈریس:ایوی ایشن سپیئرز ڈپو،ای ایم ای ملتان کینٹ

Post a Comment

0 Comments