Govt jobs in pakistan at pano aqil cantt
ایک سرکاری ادارے کو
کچھ آسامیوں پرمستقل بنیادوں پر تعیناتی کیلئے پاکستانی شہریت رکھنے والوں سے
درخوا ستیں مطلوب ہیں ۔جس میں بہت ساری اسامیاں
خالی ہیں اور اس میں پورے پاکستان سے اپلائی کی جاسکتی ہے۔اس کا تعلیمی معیار جو ہے وہ پرائمری پاس سے لیکر
انٹرمیڈیٹ تک کو قبول کیا جائے گا۔اس کے علاوہ کچھ تجربہ متعلقہ فیلڈ میں ہونا بھی
ضروری ہے ۔مکمل معلومات آپ نیچے دیئے ہوئے ایڈ میں دیکھ سکتے ہیں ۔اگر کوئی دشواری
ہو تو ہم سے بلاجھجک رابطہ کرسکتےہیں۔اس کی آخری تاریخ 20 دسمبر 2021 مقرر کی گئی
ہے۔مقررہ معیار پر پورا اترنے والے امیدوار صرف فارم اور اپنے کوائف کے ساتھ دو عدرسا
دہ جوابی لفافے ، بنام ایڈمن آفیسر 609کیل ورکشاپ ائی ایم ای
پنوعاقل کینٹ کو ارسال کریں۔ منظور شده ارادے سے اضافی تعلیم اور متعلق تجربہ
رکھنے والے امیدوار کوترجیح دی جائے گی۔ تمام آسامیوں کیلئے عمر کی مقررہ حد 18 -30
سال تک ہے۔
ڈاک کا پتہ : ایڈمن آفیسر 609 ریجنل ورکشاپ ای ایم ای، پنوعاقل ۔
0 Comments