Jobs in Lahore for principal at DANISH SCHOOLS, govt of the PUNJAB. Govt jobs in Lahore.

These Jobs for principal at DANISH SCHOOLS

Job in govt of the PUNJAB for principal.

دانش اسکول گرلز،بوائز کیمپس کے لئےپرنسپل کی ضرورت ہے۔ جن کی کم از کم تعلیم ماسٹرلیول کی سیکنڈ ڈویوزن ہونی ضروری ہے۔اور پانچ سال کا تجربہ ماسٹر کے طور پر ہو یا اعلی ممبران سے ہو۔اور عمر لے لحاظ سے 60 سال سے اوپر ہونی چاہئے۔گرل کیمپس کے لئے عورت اپلائی کرے گی جبکہ بوائز کے لئے صرف مرد اپلائی کرسکتاہے۔

ابتدائی طور پر 02 سال کی مدت کے لئے معاہدے کی بنیاد پر تقرری ہوگی لیکن کارکردگی کی بنیاد پر مزید قابل توسیع ہوسکتی ہے۔

دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی دستاویزات آخری تاریخ سے پہلے
Address: PUNJAB DAANISH SCHOOLS AND CENTERS OF EXCELLENCE AUTHORITY
پر بھیج سکتے ہیں.
آخری تاریخ اپلائی 19 JULY 2021
مزیر معلومات آپ نیچے دیئے گئے پوسٹر سے پڑھ سکتے ہیں


Post a Comment

0 Comments