Gepco Employees Housing Foundation jobs for Office Superintendent and Land Supervisor in Gujranwala, pakistan.
Gapco Employer Housing Foundation Jobs for Office Superintendent
Land Supervisor in Gujranwala. needs staff in GEHF Gujranwala. Gapco Employer Housing Foundation Gujranwala needs staff for the following posts, office suprident, land supervisor in Gujranwala.
گیپکو ایمپلائرہاؤسنگ فاونڈیشن گوجرانوالہ میں مندرجہ ذیل آسامیوں کیلئے شٹاف کی ضرورت ہے
یہ اسامی ایک سال کے کنٹرکٹ پرہےمزید اچھی کارکردگی کی بنیاد پرتوسیع کی جاسکتی ہے۔
• آفس سپریڈینٹ
• لیینڈ سپروائزر
آفس سپریڈینٹ کیلئے تعلیم: ایم بی۔ اے/ ایم ۔ کام/بی۔ بی۔اے (اونرز) ڈگری کم ازکم 2nd ڈویژن
5 سال سرکاری/ نیم سرکاری/ پرائیویٹ ادارے میں نوٹنگ اور ڈرافٹنگ کے کام کا کم از کم 05 سال تجر بہ اور مائیکروسافٹ آفس میں مہارت ہو۔
لینڈ سپروائزر کیلئے تعلیمی معیار: میٹرک پاس بمع پٹوار ڈپلومہ اور 05سال کا متعلقہ تجربہ رکھتا ہو۔
محکمہ مال کا کام اچھی طرح جانتا ہواور گوجرانوالہ کے گردونواح میں سے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں کام کرنے کا تجربہ بھی رکھتا ہو۔
درخواستیں بمع تمام کوائف کمپیوٹرائز شناختی کارڈ کی کاپی ، ایک عدد فوٹو تعلیمی استاد بنام چیف ایگزیکٹو آفیسر کیپکو ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن گوجرانوالہ مورخ2021-07-28 تک مندرجہ ذیل پتہ پر بھجوائے جا سکتے ہیں۔
پتہ؛ نزدگیپکو کالونی، کمپنگ گراونڈ بالمقابل تھانہ صدرجی ٹی روڈ گوجرانوالہ۔
0 Comments