Application Form for Assistant to Head Examiner careers in bise lahore 2024

Jobs for Assistant to Head Examiner

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، لاہور میں درخواستیں مطلوب ہیں۔

Jobs for Assistant Head Examiner Temporary Basis 

 بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، لاہور میں سیکنڈری سکول وانٹر میڈیٹ (پہلا سالانہ دوسرا سالانہ ) امتحان 2024 کی مخنین کی جانب سے جانچی گئی جوابی کاپیوں کی پڑتال کیلئے اسٹنٹ ٹو ہیڈا یگز امینر زکی خالصتاً عارضی اور دفتر کی ضرورت کے مطابق یومیہ اجرت پر مرد و خواتین کی ضلع لاہور، قصور، شیخوپورہ ننکانہ سے خدمات حاصل کرنے کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

 تعلیمی قابلیت

 خواہشمند امیدواران جن کی تعلیمی قابلیت کم از کم گریجویٹ ہو، درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کر کے 31 دسمبر 2023ء تک اپنے 

ضروری ڈاکومنٹس

قومی شناختی کارڈ اور تعلیمی اسناد کی مصدقہ فوٹو کا پیاں لف کر کے دفتر کے آر اینڈ ڈی سیکشن میں دستی یا بذریعہ ڈاک جمع کروائیں۔
امیدواران کا انتخاب بذریعہ انٹر ویو کیا جائے گا۔ پہلے سے کام کرنے والے اسٹنٹ ٹو ہیڈا ایگزامینر زکو ترجیح دی جائے گی۔ صرف دفتر کے مجوزہ درخواست فارم جو کہ بورڈ کی ویب سائٹ پر موجود ہے پر دی جانے والی درخواست ہی قابل قبول ہوگی ۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والا درخواست فارم قابل قبول نہ ہو گا۔

Application Form for Assistant to Head Examiner

Download form


Post a Comment

0 Comments