دهیال کیمپ میں آسامیاں خالی ہیں۔Permanent vacancies at CASD Camp, Rawalpindi _ Jobs in Rawalpindi for store sup,usm, naibqasid

 سی اے ایس ڈی ،دهیال کیمپ راولپنڈی میں مندرجہ ذیل مستقل آسا میاں خالی ہیں۔

تعلیمی معیار  مڈل اور میٹرک ہے ۔جن کی تفصل نیچےدی گئی ہے۔

 سٹور سپر وائزر

یو ایس ایم

نائب قاصد

درخواست کی آخری تاریخ: 10 اکتوبر 2021 

درخوست دینے کا طریقہ کار:

درخواستیں مکمل کوائف ( تصدیق شدہ اسناد،2 عدد تصاویر، ڈومیسائل کا پی) کے ہمراہ بنام کمانڈنٹ کی اے ایس ڈی (ای ایم ای) و جمال کیمپ راولپنڈی 10 اکتوبر 2021 تک موصول ہو جانی چاہئیں۔ سیریل 1 سیریل 2 کے لئے 300 کا پوٹل آرڈر بنام میجر صاحب درخواست کے ساتھ ارسال کریں مقررہ تارت کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ ٹیسٹ / انٹرویو کے لئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ ابتدائی جانچ پڑتال کے بعد موزوں امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔ سرکاری ملازمین اپنے ادارے کی وساطت سے درخواستیں بھجوا سکتے ہیں۔

jobs in Rawalpindi by newjobslab

Post a Comment

0 Comments