jobs in Pakistan Armed Services Board Ministry of Defense, pakistan. Pak army jobs in pakistan _ army jobs_newjobslab

پاکستان آرمڈ سروسز بورڈ وزارت دفاع میں اسامیاں خالی ہیں۔

  پاکستان آرمڈفورسز کے ریٹائرڈ افراد سے مندرجہ ذیل اسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

درخواست دینے  کی آخری تاریخ:        24 ستمبر 2021

 اسامیاں :

اسسٹنٹ

UDC

LDC

Drive

N-Qasid

Chokidar

پاکستان کے تمام اضلاع میں

عمر کی حد :     50 سال سے کم ہو

تعلیم :       پرائمری  تا  ماسٹر ڈگری

ضروری ہدایات  :

دو فیصد کوٹہ معذور افراد اور5 فیصد کوٹہ اقلیتوں کیلئے مشتق ہے۔شناختی کارڈ، ڈسچارج سرٹیفکیٹ کی کاپی ، 3 عدد پاسپورٹ سائز فوٹوگراف اور ڈومیسائل کی کاپی متعلقہ ڈی پی او سے تصدیق شدہ ، ساتھ لگائیں ۔ درخواستیں دیئے گئے پتہ ۔ تمام کاغذات کو بائیں جانب سے جبکہ شناختی کارڈ اور فوٹو گراف درخواست کے دائیں جانب لف کریں۔

درخواست فارم نیچے  ہے اسے ڈاونلوڈ کرکے پرکریں اور دیئے گئے پتے پر ارسال کریں۔

 پاکستان آرمڈ سروسز بورڈ سیکرٹریٹ مکان نمبر 100 سٹر یٹ نمبر 6، چکلا لی سکیم ۔03، راولپنڈی ۔ 

jobs in Pakistan Armed Services Board Ministry of Defense. newjobslab

Post a Comment

0 Comments