jobs in Air University for office boy, snitri worker, driver, plumber, khteeb masjed and mali. jobs in Multan for snitri worker, driver and plumber.

Air University jobs for office staff

Jobs in Multan for snitri worker, driver, plumber, khteeb masjed, mali etc.

 ایئر یونیورسٹی ملتان کو اپنے نئے کیمپس کے لیے مندرجہ ذیل اسامیوں پر تقرر کے لئے تجربہ کار افراد سےدر خواستیں مطلوب ہیں۔جس کے لئے تعلیمی قابلیت مڈل سے لے کر میٹرک تک مقرر کی گئی ہے۔جس میں   ڈرائیو ر،امام مسجد، آفس بوائے، سینٹری ورکر ، پلمبر، ڈے آیا کیئر، ہیڈمالی، مالی وغیرہ کی اسامیاں خالی ہیں ۔جو1-2سے5-7 سال  کے تجربے  کی  بنیا د پر مقرر کردیں ہیں جس کیلئے تجربے کے حامل افراد کوتر جیح  دی جائے گی۔

ڈرائیو ر کیلئے HTVلائسنس  اور تعلیم میڑک  ضروری ہے۔امام مسجد  کےلئے میٹرک ، درس نظامی   اور تجربہ لازمی ہے۔ تیليفون لائن کیلئے  ٹیلی کام یا اس کےمساوی ڈ گری اور کم از کم 3 سال کا تجربہ ضروری ہے۔آ فيس بواۓ کیلئے تعلیم میٹرک اور 2 سال کا تجربہ ہونا چاہئے۔

اور باقی اسامیوں کے لئے تعلیم میٹرک/ مڈل قابل قبول ہوگی۔مزید معلومات کیلئے  تصویر  میں دیکھ سکتے ہیں یا ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

 اسامی کی درخواست دینے کا طریقہ کار: 

 متعلقہ دستاویزات اور کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ،تعلیمی اسناد اورتجربے کے سر ٹیفکییٹ کی نقول ارسال کریں۔

کاغذات کی جانچ  پڑتال کے بعد صرف ابتدائی طور پرمنتخب( Shortlisted] امیدواران کو انٹرویو کے لیے کیا جائے گا۔

درخواست جمع کروانے کی آخری تار 25 جولائی 2021 ہے۔

ایچ آرڈیپارٹمنٹ  ایئر یونیورسٹی ،ملتان کیمپس چوتھی منزل خان سینٹرا بدالی روڈملتان۔

اپلائی کرنے کا طریقہ ، مزید معلومات کےلئےویڈیو دیکھیں۔

Post a Comment

1 Comments

  1. Thanks for sharing this valuable information and we collected some information from this blog.
    plumber services in rawalpindi

    ReplyDelete